عورتوں کے بناؤسنگھار میں اضافے کا سبب بننے والے سونے کی قیمت میں فی تولہ 2200 روپے اضافہ
ہو گیا. فی تولہ سونا 2200 روپے اضافے سے 2 لاکھ 16 ہزار 500 روپے کا ہوگیا۔
سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کا بڑا اضافہ
دس گرام سونا 1886 روپے اضافے سے ایک لاکھ 85 ہزار 614 روپے کا ہوگیا۔ عالمی صرافہ بازار میں سونا 20 ڈالر
اضافے سے 20006 فی اونس ہوگیا۔