سوشانت سنگھ نے اپنی گرل فرینڈ کی وجہ سے خودکشی کی

شیئر کریں:

بالی ووڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کے سابق پی اے نے اداکار کی خود کشی کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشافات کردیے۔
سوشانت کے سابق پی اے انکت اچاریہ نے انکشاف کیا ہے کہ ریاچکرورتی کے زندگی میں آنے سے پہلے سوشانت بالکل ٹھیک تھے۔

سوشانت سنگھ راجپوت بالی وڈ کا دوغلا چہرہ بےنقاب کرگئے

ریا کے سوشانت کی زندگی میں آنے کے بعد سب بدل گیا۔
سوشانت سنگھ کی گرل فرینڈ اداکارہ جادو ٹونہ کرتی ہیں۔

سوشانت نے خودکشی کیوں کی؟ وجوہات جاننے کے لیے رپورٹ دیکھیں