سوات میں چیتوں نے آبادی پر حملہ کر دیا

شیئر کریں:

سوات میں برف باری کے دوران دو چیتے بٹکتے ہوئے آبادی میں گھس آئے۔
مکینوں کو دیکھ کر چیتے ڈر گئے اور حملہ کردیا۔
چیتے کے حملے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔چیتے نے ایک کتے کو بھی مار ڈالا۔

مقامی افراد نے چیتوں پر فائرنگ کی جس سے ایک جیتا مر گیا جبہ دوسرا چیتا نہاگ درہ جنگل اپر دیر کی جانب بھاگ نکلا۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اورمردہ چیتے کو تحویل میں لے لیا۔

محکمہ وائلڈ لائف کی جانب سے مکینوں کو اس طرح کی صورت حال سے نمٹنے کے لئے تربیت و آگہی نہیں دی جس کی وجہ سے شہری بھی زخمی ہوگئے اور نایاب نسل کا ایک چیتا مر گیا۔

مزید پڑھیے: https://www.khabarwalay.com/2019/10/30/9823/مری کی آبادی میں چیتا داخل ہو گیا


شیئر کریں: