سندھ ہائیکورٹ میں صحافیوں کاداخلہ کیوں بند کردیا گیا؟

شیئر کریں:

سندھ میں عدالتوں کے دروازے صحافیوں کے لیے بند کردیے گئے.
سندھ ہائی کورٹ کے متعدد بینچز میں صحافیوں کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی
صحافیوں کو اے ٹی سی اور احتساب عدالتوں میں اہم کیسز کی کوریج سے بھی روک دیا گیا ہے۔
جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس جنید غفار اور جسٹس ندیم اختر
کے عملے نے صحافیوں کو کمرہ عدالت میں داخل ہونے سے روکا۔
کورونا کیسز میں اضافے کی وجہ سے عدالتوں میں صحافیوں اور غیر ضروری افراد کے داخلے
پر پابندی عائد کردی گئی ہے.


شیئر کریں: