سندھ میں کورونا کیسز80ہزار سے تجاوز کرگئے

شیئر کریں:

سندھ میں کوروناکیسزکی تعداداسی ہزارسےتجاوزکرگئی صوبےمیں چھبیس اموات کی بعد جاں بحق ہونےوالوں کی تعدادبارہ سوانہترہوگئی ہے۔
صوبہ سندھ میں کوروناکی صورتحال پروزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے جاری بیان کےمطابق صوبےمیں چھبیس اموات کی بعدکوروناوائرس سےجاں بحق ہونےوالوں کی تعدادبارہ سوانہترہوگئی ہے۔
چوبیس گھنٹوں کےدوران اکیس سواناسی کوروناکیسزکےبعدصوبےمیں تعداداسی ہزارچارسوچھالیس ہوگئی ہے۔۔۔چوبیس گھنٹوں کےدوران کراچی میں چودہ سوچھ نئےکیسزرپورٹ ہوئے۔
وزیراعلیٰ سندھ کےمطابق شہرمیں ضلع شرقی سےسب سےزیادہ پانچ سوپچپن،جنوبی سےتین سواٹھاون،وسطی سےایک سواڑتیس،غربی سےایک سونواورملیرسےپچہترمزیدکوروناکیسزرپورٹ ہوئے۔
صوبےمیں چھ سوپچپن مریضوں کی حالت تشویشناک جبکہ چورانونےمریض وینٹی لیٹرپرہیں۔
مرادعلی شاہ نےکہاکہ آج مزیدایک ہزاراناسی مریض صحت یاب ہورکرگھروں کوچلےگئےہیں۔۔۔
جس کےبعد صحت یاب ہونےوالوں کی تعدادچوالیس ہزارپانچ سوتئیس ہوگئی ہے۔۔۔


شیئر کریں: