شیئر کریں:
کراچی میں سماء نیوز چینل حسرت موہانی روڈ پر قائم ٹیکنو سٹی کی عمارت میں لگنےوالی آگ پر فائربریگیڈ کی ایک گاڑی اور ایک اسنارکل نےقابوپالیا ہے۔
آگ لگنےکی اطلاع پر انتظامیہ نے عمارت کو خالی کروالیا۔ٹینکوسٹی میں کمپیوٹرمارکیٹ سمیت مختلف اداروں کے دفاتربھی قائم ہیں۔سماء ٹی وی کامرکزی دفتربھی ٹینکوسٹی ٹاور میں ہےاور بہت سے مختلف دفاتربھی اس عمارت میں موجودہیں۔
شیئر کریں: