بولی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان ان دنوںاپنی فلم ٹائیگر تھری کی کامیابی کے لیے مصروف ہیں. ٹائیگر تھری نے
ریلیز کے دوسرے ہی دن 100 کروڑکا بزنس کر لیا.
شادی میں ون ڈش کی خلاف ورزی پر آپریشن
سلمان خان نے فلم کی کامیابی کے لیے کی جانے والی کوششوںمیں وقت نکال کے بچوں کے ساتھ تھیٹر
میں دن گزارنے پہنچ گئے. بچوں کے ساتھ تصاویر اور ویڈیوز بنوائیں.