سعودی عرب کےکنگ عبدالعزیز ائیرپورٹ پر ڈرون حملہ

شیئر کریں:

سعودی عرب کے کنگ عبدالعزیز ایئرپورٹ پر بارود سے بھرے ڈرون کے ذریعے حملے کی کوشش کری گئی
جس کو سعودی عرب کی فضائیہ کے ڈیفنس سسٹم نے فوری ردعمل کرتے ہوئے ڈرونز کو فضا ہی میں تباہ
کردیا۔

سعودی عرب اتحادی افواج کے مطابق حوثی باغیوں کی ڈرونز کے ذریعے ائیرپورٹ کو نشانہ بنانے کی کوشش کو ناکام بنادیا گیا۔لیکن پھر بھی ڈرونز تباہ ہونے سے اس کے ٹکڑے ائیرپورٹ پر موجود 10 افراد زخمی ہوگئے ان میں 6 مسافر اور دیگر ائیرپورٹ کا عملہ شامل ہے زخمیوں فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔


شیئر کریں: