سعودی عرب کا اسلامی سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہو گیا عورت بغیر محرم کے حج کرسکےگی

شیئر کریں:

خواتیں اپنے محرم کے بغیر بھی اب حج کر سکیں ماضی والی محرم کے ساتھ حج کی شرط ختم کر دی گئی ہے۔
سعودی عرب کی وزارت حج عمرہ کے مطابق خواتین دیگر خواتین کے ہمراہ حج ادا کرسکیں گی۔

ویسے بھی کورونا کی وجہ سے اس سال سعودی عرب کی حکومت نے غیرملکیوں کے حج پر پابندی عائد کی
ہوئی ہے۔ صرف 60 ہزار افراد ہی حج ادا کرسکیں گے وہ بھی سعودی میں مقیم افراد باہر سے کوئی نہیں
آ سکے گا۔
بغیر محرم کی خبر پر لوگوں کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کا اسلامی کلینڈر کا سافٹ ویئر لگتا ہے کہ وہ اپ
ڈیٹ ہو گیا ہے۔ جس کے تحت سعودی عرب میں مسلسل اصلاحات نافذ کی جارہی ہیں۔


شیئر کریں: