شیئر کریں:
بڑی عید یعنی عید الاضحی سعودی عرب میں 9 جولائی بروز ہفتہ کو منائے جانے کا قوی امکان ہے۔ محکمہ فلکیات
کا کہنا ہے کہ 29 جون ذیقعدہ کا آخری روز ہو گا اسی لیے ممکنہ طو ر پر 9 جولائی کو عید منائی جاسکتی ہے۔
جعمہ 8 جولائی کو عرفہ ہو گا کئی عرب ممالک میں ایک ہفتہ سے زائد کی چھٹیاں دی جارہی ہیں۔
شیئر کریں: