March 26, 2020 at 4:15 pm

سعودی حکومت نے پاکستان کو حج معاہدے کرنے سے روک دیا
سعودی وزیر حج کا مراسلہ وزارت مذہبی امور کو موصول ہوگیا
سعودی حکومت نے پاکستان کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے حج معاہدہ نہ کریں۔
سعودی حکومت صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے
صورتحال بہتر ہوتے ہی آگاہ کریں گے۔
وزارت مذہبی امور نے سعودی حکومت کی اطلاع کے بعد حج پر کام روک دیا

Facebook Comments