شیئر کریں:
سرگودھا سے شیخ عثمان
سرگودھا میڈیکل کالج کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں فیصل آباد روڈ پراحتجاج کر رہے ہیں.
ملازمین تین ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پر سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں. مظاہرین کا کہنا ہے کہ تںخواہوں
کی عدم فراہمی پر ہمارے گھروں میں کھانے کے لیے کچھ شے موجود نہیں۔
اسکولوں کی فیس جمع نہ کرنے کی پاداش میں ہمارے بچوں کو بھی تعلیم سے محروم کر دیا گیا ہے.
مظاہرین کاہتے ہیں اس ہوشربا مہنگائی کے دور میں بغیر پیسوں کے کیسے کسی کا گزارہ ہو سکتا ہے؟
شیئر کریں: