سرکاری حج اسکیم درخواستوں کی وصولی ہفتہ اتوار کو بھی ہو گی

سرکاری حج اسکیم میں درخواستوں کی وصولی جاری ہے. ترجمان مذہبی امور کے مطابق حج درخواست گذاروں کی آسانی کیلئےہفتہ اور
اتوار کو بھی نامزد بینک کھلے رہیں گے.
وزارتِ مذہبی امور کی درخواست پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نوٹیفکیشن جار ی کر دیا. ریگولر یا اسپانسرشپ حج اسکیم میں
درخواست جمع کروانے کیلئے قریبی نامزد سے رابطہ کیا جا سکتا ہے.
وزارتِ مذہبی امور نے عازمینِ حج کی رہنمائی کیلئے حج ہیلپ لائنز اور واٹس ایپ نمبر کا اجرا کر دیا. منگل 12 دسمبر تک حج درخواستوں کی
وصولی بلا تعطل جارہی رہے گی.