سرحدوں کی پھر خلاف ورزی آبادی پر گولہ باری

شیئر کریں:

بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزیاں بڑھتی ہی جارہی ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے نکیال سیکٹر پر شہری آبادی کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔
بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر اشتعال انگیزی سے3 شہری شدید زخمی ہوئے۔
زخمیوں کو طبی امداد کے لیے قریبی طبی مرکز منتقل کر دیا گیا ہے۔
عالمی قوانین کے مطابق شہری آبادیوں کو نشانہ نہیں بنایا جا سکتا لیکن مودی سرکار کا جنگی جنون
اس معاہدہ کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے۔


شیئر کریں: