ساون اور بھادوں سانپوں کے ملاپ و مستی کے ایام

شیئر کریں:

ساون اور بھادوں کے یہ دو ماہ سانپوں کے ملاپ اور مستی کے ہوتے ہیں۔ سانپ عصر کے بعد سے پوری
رات اور طلوع آفتاب تک ایک ساتھ رہتے ہیں. اس دوران یہ کسی بھی شے کی مداخلت برداشت نہیں کرتے.
ایسی صورت حال میں‌ دیہی، پہاڑی اور جنگلات میں رہنے والے رات میں‌ ٹارچ کے ساتھ گھروں‌ سے نکلتے
ہیں.ان کی نظریں نیچے ہی گڑھی رہتی ہیں.
عموما سانپ ندی نالوں کے پاس زیادہ ہوتے ہیں کالے ناگ سانپ کی جوڑی بہتے پانی کے پاس رہنا پسند کرتی ہے.
اسی طرح اچھیا دھاری ناگ کی جوڑی ریگستانی علاقے میں ہوتی ہے۔
سانپوں‌ کی بے شمار اقسام ہیں جو اپنی اپنی پسند کے علاقوں میں رہنا پسند کرتے ہیں. کہتے ہیں کھپرا سانپ
نے اپنے مرشد گوگا پیر کو بھی ڈس لیا تھا.
اگر کوئی سانپ ڈس بھی لے تو فورآ آک کا پودا تلاش کریں ان کا دودھ نکال کر ڈسنے والی جگہ پر ہلکا ہلکا
مساج کریں.


شیئر کریں: