راشد ربانی کے انتقال پر اوورسیز اور پاکستان کے رہنماؤں کا اظہار افسوس

شیئر کریں:

پیپلز پارٹی سندھ کے نائب صدر اور سینئر رہنما راشد ربانی کے انتقال پر پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز کے
سینئر رہنماؤں اورسماجی و کاروباری شخصیات نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
رہنماؤں نے مرحوم راشد ربانی کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما راشد ربانی انتقال کرگئے

اللہ تعالیٰ مرحوم راشد ربانی کے درجات بلند اور ان کی شریک حیات سمیت تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
راشد ربانی کے انتقال پر افسوس اور تعزیت کا اظہار کرنے والوں میں سابق سینئر صوبائی وزیر تعلیم و خواندگی
ممبر سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی پی پی پی پیر مظہر الحق، پی پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو،جنرل سیکرٹری وقار مہدی، پی پی پی کراچی کے صدر اورصوبائی وزیر تعلیم سعید غنی،

سابق انچارج میڈیا سیل پی پی پی اوورسیز اورچیئرمین جالب چیئر انٹرنیشنل سیف اللہ سیفی، انچارج پیپلز سیکرٹریٹ سندھ فرید انصاری، پی پی پی برطانیہ کے صدرمحسن باری،جنرل سیکرٹری اظہر بڑالوی،
ایڈیشنل جنرل سیکریٹری اورجالب چیئر انٹرنیشنل کے جنرل سیکریٹری و چئیرمین پرائیڈ آف ڈیمو کریسی انٹر نیشنل عمر میمن،
پی پی پی گریٹر لندن کے صدر میاں سلیم،نائب صدر اسد نواز،جنرل سیکریٹری راجا افتخار،انفارمیشن سیکریٹری فخر کاظمی،پی پی پی لیبر ونگ برطانیہ کے صدر عبدالحفیظ بلوچ، جنرل سیکرٹری علی خاقان مرزا ،سینیٹر یوسف بلوچ، چیئرمین ضلع کونسل کراچی سلمان عبداللہ مراد ،ممبر پی پی پی سندھ کونسل سردار صمد بلوچ ، سینئیر مرکزی رہنما علی نواز بلوچ،لیاقت علی بلوچ، علی حیدر،نور محمدغازی،سابق صوبائی امیدوار برائے پی ایس چھیاسی عبدل الکریم جت ،جت برادری کے جنرل سیکرٹری،جاوید جت، رئیس کریم،سابق رکن قومی اسمبلی عبد العزیز میمن،سابق امیدوار قومی اسمبلی حبیب میمن،پی پی پی گلف مڈل ایسٹ کے صدر میاں منیر ہانس، جنرل سیکرٹری خالد رانا،انفارمیشن سیکرٹری ذوالفقار مغل،سینئر رہنما محمد امین سرگانہ،پی پی پی امریکا کے سابق صدر شفقت تنویر سابق نائب صدر چودھری فراست، پی پی پی ہیوسٹن کے سابق صدر سید ریاض حسین،پی پی پی کیلی فورنیا کے سابق صدر عدنان شفیق،پی پی پی کیلی فورنیا کےسینئر رہنما ریحان شفیق،فرحان شفیق، رضوان میمن ، پی پی پی آسٹریلیا کے سابق صدر حنیف مقدم ، پی پی پی ہالینڈ کے صدر کرامت چودھری،جنرل سیکرٹری ناصر نظامی،سینئر رہنماسید مظاہر بخاری،سینئر رہنما حنیف بلوچ، نوید زبیری،لیاقت کاظمی، شکیل ایرانی، سینئر مرکزی رہنما پی پی پی یورپ اور پی اوڈی آئی یورپ کے صدر ملک اجمل، پی پی پی جاپان کے صدرشاہد مجید، سسابق صدر نعیم آرائیں،سینئر نائب صدر خوش حال خان، جنرل سیکرٹری مرزا خلیل اور انفارمیشن سیکرٹری یوسف علی، پی پی پی جرمنی کے صدر سید زاہد عباس اوردیگر عہدیداران، سابق صدر سید سجاد حسین نقوی، سینئر رہنما ظہور احمد،سینئر مرکزی رہنما یوسف چاند، پی پی پی یورپ کے نائب صدرساجد حسین گوندل،پی او ڈی آئی سوئٹزر لینڈ کے صدرعرفان خان، پرائیڈ آف ڈیمو کریسی انٹر نیشنل ناروے کے صدر فیصل ایوب،پی او ڈی آئی سسعودی عرب کے رہنما احمدحسین، پی او ڈی آئی تھائی لینڈکے صدرگلزار ڈاری،مشہور کاروباری شخصیت یوسف قادری،مزدوررہنما عبدالوہاب بلوچ،امجد خان،شفیع میمن،لطیف بلوچ کے علاوہ دیگر سیاسی اورسماجی جماعتوں کے رہنما شامل ہیں۔


شیئر کریں: