دوست محمد جی ڈی اے میں شامل ہوگئے

دوست محمد جی ڈی اے میں شامل ہوگئے

سابق تعلقہ ناظم کنری جام میمن سابقہ ایم پی ای کنری دوست محمد میمن نے پی ٹی آئی کو الوداع کر کے حروں
کی روحانی پیشوا اور جی ڈی ای کے سربراہ پیر صاحب پاگارا سے ملاقات کر کے جی ڈی ای میں شمولیت اختیار
کر لی۔
دوست محمد جی ڈی اے میں شامل ہوگئے
اس موقع پر حر جماعت کے معزز شخصیت فقیر خان محمد مھر اور پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے صوبائی نائب صدر
پی ایس 49 پتورو ضلع عمرکوٹ کے متوقع امیدوار فقیر خضر حیات منگریو بھی موجود تھے۔