دنیا کے سب سے لمبے بالوں والی لڑکی

شیئر کریں:

سب سے لمبے بالوں کا اعزاز دس سال سے 17 سالہ لڑکی نے اپنے پاس جکڑ کے رکھا ہوا ہے۔

بھارت کی ریاست گجرات کے چھوٹے سے دیہی علاقے کی نیلانشا پٹیل اپنے
بالوں کا جان سے بھی زیادہ خیال رکھتی ہے۔

نیلانشا ہر سال اپنے بالوں کا ریکارڈ گزشتہ سال کے مقابلے میں بہتر کرتی ہے۔
گنیز ورلڈ ریکارڈ میں انہوں نے اپنا ہی ریکارڈ مزید بہتر کرتے ہوئے 190 سینٹی میٹر یعنی 6 فٹ 23 انچ کر لیا ہے۔

نیلانشا نے پچھلے گیارہ سے سیلوں کا منہ نہیں دیکھا آخری بار وہ چھ سال کی عمر میں سیلوں گئی تھیں۔

والدین بھی بیٹی کا بہت خیال رکھتے ہیں، بال زمین پر لگنے سے بچانے
کے لمبی ہیل والی سینڈل پہنی پڑتی ہے۔

پٹیل کہتی ہیں انہیں کبھی بالوں سے الجھن نہیں ہوئی، صرف سوئمنگ کرتے ہوئے پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

نیلانشا پٹیل کے پاس لمبے بالوں کا ریکارڈ کم عمر کی کیٹیگری میں ہے۔


شیئر کریں: