دنیا کا سب سے بوڑھا کتا کتنے سال کا ہوگیا؟

شیئر کریں:

امریکی ریاست ٹینیسی کے ایک فلاحی مرکز میں موجود کتے کو دنیا کا بوڑھا ترین کتا ہونے کا اعزاز حاصل ہوگیا۔
اوگی نامی مادہ کتےنے معمر ترین کتا ہونے کا اعزار حاصل کیا۔
اوگی نے 20 سال عمر ہونے پر دنیا کے
بوڑھا ترین کتا ہونے کا اعزار حاصل کیا
پاکستان 5 گھنٹے میں 30 ہزار 360 کورونا ٹیسٹ کرسکتا ہے

اوگی اپنے مالک کو چھ سال قبل زخمی حالت میں ملی
اور پھر امریکی جوڑا اُسے اپنے ساتھ گھر لے آیا۔
امریکی خاتون کے مطابق انہیں زیادہ عمر کے کتے پالنے کا شوق نہیںمگر اوگی سے اُن کو بہت زیادہ محبت ہوگئی ہے۔
خاتون نے بتایا کہ اوگی کو چودہ برس کی عمر میں سڑک کنارے ہمیں ملی۔
یہ چل نہیں سکتی تھی مگر 6 سال میں یہ اتنی تندرست ہوگئی
کہ اب اپنے پیروں پر چلتی پھرتی اور بھاگتی دوڑتی بھی ہے۔


شیئر کریں: