دربار بابا فرید کی جامع مسجد میں احتیاطی تدابیر کے ساتھ نماز تراویح

شیئر کریں:

(پاکپتن سے محمود)

حکومت کی ایس او پیز کے مطابق نماز تراویح کی ادائیگی کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکپتن کی درباربابا فرید الدین مسعود کی جامع مسجد اور شہر بھر کی مساجد میں نمازتراویح باجماعت ادا کی گئی۔
نمازیوں نے صفوں میں 3فٹ فاصلہ برقرار رکھا بیشتر نمازی جائے نماز گھر سے لے کر آئے۔
بزرگ شہریوں او ربچوں کو مسجد میں داخلے کی اجازت نہ دی گئی۔
بابا فریددربار مسجد میں حکومتی ایس او پیز کو مدِنظر رکھتے ہوئے نماز تراویح ادا کی گئی۔

نماز تراویح کے دوران قرآن پاک کی تلاوت مکمل کرلی گئی ہے۔


شیئر کریں: