خورشید شاہ بھی ضمانت پر رہا

شیئر کریں:

احتساب عدالت سکھر نے خورشید شاہ کو پچاس لاکھ روپے کی ضمانت پر رہا کردیا۔احتساب عدالت سکھر نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
احتساب عدالت سکھر نے خورشید شاہ کو پچاس لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت پر رہا کردیا۔
واضح رہے کہ 10 دسمبر کو نیب نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کے الزام میں گرفتار پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کے خلاف کیس کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنانے کا فیصلہ کیا تھا۔


شیئر کریں: