خالد خورشید ایڈووکیٹ گلگت بلتستان کے وزیر اعلی نامزد

شیئر کریں:

وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے لئے ایڈوکیٹ خالد خورشید کے نام کی منظوری دے دی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی نے ایڈوکیٹ خالد خورشید کے نام کی تصدیق کر دی ہے۔
خالد ایڈووکیٹ پڑھے لکھے خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔
وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں ایڈوکیٹ خالد خورشید اور فتح اللہ خان کے ناموں پر غور کیا گیا
طویل مشاورت کے بعد ایڈوکیٹ خالد خورشید کو وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے لئے امیدوار نامزد کردیا گیا


شیئر کریں: