خاتون کے پیٹ میں بھی گھنے بال نکل آئے

شیئر کریں:

خواتین کے سروں پر گھنے بالوں کےگھچے تو دیکھیں لیکن پیٹ میں کسی خاتوں کے بال اگ آنا کبھی نہیں سنا۔
لیکن سعودی عرب میں ایک ایسی خاتون سامنےآئی ہیں جن کے پیٹ میں سالہا سال سے بال پروش پارہے تھے۔
خاتون کو بالوں کا علم نہ تھا اور کئی سالوں سے پیٹ میں درد کا اظہار کرتی رہیں۔
خاتون کو بیس سال کی عمر سے درد کی شکایت رہی علاج بھی کروایا لیکن افاقا نہ ہوا۔
وقت کے ساتھ ساتھ تکلیف کم ہونے کے بجائے بڑھتی ہی رہی۔
تکلیف برداشت سے باہر ہونے پر خاتون طائف کے کنگ سعود اسپتال پہنچی ۔
ابتدائی معائنے کے بعد ڈاکٹرز اس نتیجے پر پہنچے کہ پیٹ میں دو کلو وزنی کوئی چیز ہے۔
ڈاکٹرز نے آپریشن شروع کیا تو وہ پیٹ میں بالوں کا گھچا دیکھ کر حیران رہ گئے۔
پیٹ سے بال تو نکال لیے لیکن انہیں یہ علم نہیں ہو سکا کہ بال اگے ہاں یا خوراک کی صورت
پیٹ میں جمع ہوتے رہے۔


شیئر کریں: