حکومت آئی ایم ایف معاہدہ آج ہونے کا امکان، مہنگائی کا سونامی تیار

شیئر کریں:

اتحادی حکومت کے آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات آج رات تک طے ہونے کا قوی امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ورچول میٹنگ آج ہورہی ہے جس میں تمام امور طے کیے جارہے ہیں۔ معاملات طے ہونے کے بعد حکومت موجودہ غیر یقینی صورت حال سے نکل جائے گی اور پاکستانی روپے کی بے قدری کا سلسلہ بھی رک جائے گا۔ معاہدہ کے بعد ڈالر کچھ وقت بعد 200 روپے تک ہوسکتا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے حکومت کے معاملات تو بہتر ہوجائیں گے لیکن عوام کی زندگی میں سک چین نہیں آسکے گا ان کے معاملات مزید خراب ہوں گے۔ مہنگائی کا سونامی مزید تباہی مچائے گا۔


شیئر کریں: