حریم شاہ غیرملکی کرنسی اور سونے کے ساتھ ترکی میں‌ گرفتار

شیئر کریں:

پاکستان کی مشہور و معروف ٹک ٹاکر ماڈل حریم شاہ اور ان کے شوہر بلال شاہ کو ترکی کے ائیرپورٹ پر گرفتار
کرلیا گیا ہے
حریم شاہ اور ان کے شوہر کے پاس سے بھاری مقدار میں گولڈ اور غیر ملکی کرنسی ملی ہے پاکستان کی پولیس
حریم شاہ کو کوشش کے باوجود گرفتار کرنے میں‌ ناکام رہی لیکن ترکی کی پولیس نے انہیں ثبوتوں کے ساتھ
حرست میں لے لیا.

ذرائع کا کہنا ہے کہ حریم شاہ شوہر کے ساتھ ترکی سے مسقط جارہی تھی کہ تلاشی کے دوران ان سے بھاری تعداد میں
سونا اور کرنسی برآمد ہوئی.
حریم شاہ پاکستان میں اکثر سوشل میڈیا پر سرگرم رہتی تھیں. کبھی سیاستدانوں‌ کے ساتھ کبھی مفتی قوی کے ساتھ ان
ویڈیوز بڑی وائرل ہوتی رہی ہیں.


شیئر کریں: