حرامانی مختصر کپڑے پہنے لگیں

شیئر کریں:

پاکستانی اداکارہ حرا مانی کو ’بولڈ‘ لباس پہننے پر سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔
اداکارہ حرا مانی ایک ایونٹ میں شریک تھیں اور انہوں نے جامنی رنگ کا ایک دلکش لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔ حرا مانی نے اپنی مختصر وڈیو انسٹاگرام پر پوسٹ کیں لیکن ان کے مداحوں کو ان کے سٹائلش خوبصورت کپڑے پسند نہ آئے۔سوشل میڈیا صارفین نے اس لباس کو ’نیم برہنہ‘ قرار دیتے ہوئے اداکارہ کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ایک صارف نے لکھا کہ پاکستانی اداکارائیں بھی بھارتی ایکٹریسس کی طرح بولڈ نظر آتی ہیں ۔۔ ایک صارف نے حرا مانی کو پاکستان کی عرفی جاوید قرار دے دیا ۔


شیئر کریں: