شیئر کریں:
فرانس کے تعلیمی اداروں مین حجاب پر کے بعد درجنوں مسلمان لڑکیوں کو گھر بھیج دیا گیا. اسکولوں کی
انتظانیہ نے لڑکیوں سے کہا تھا کہ وہ عبایا یا حجاب اتاریں. انکار پر انہیں نکال دیا گیا.
فرانس میں چھٹیوں کے بعد تعلیمی ادارے کھلنے کا پہلا روز تھا. حکومت نے گزشتہ ماہ اسکولوں میں ٹیچرز
اور طالبات کے حجاب کرنے یا عبایا پہنننے پر پابندی لگادی تھی.
یورپین ممالک مین سے فرانس میں سب سے زیادہ مسلمان آباد ہیں. اندازے کے مطابق 50 لاکھ مسلمانوں کا
مستقل مسکن فرانس ہے.
شیئر کریں: