معروف اداکارہ حانیہ عامرجلدی بڑی ہو گئیں ،23 سالگرہ بھی منالی

معروف اداکارہ حانیہ عامر
شیئر کریں:

پاکستان کی معروف اداکارہ حانیہ عامر23 برس کی ہو گئیں۔

حانیہ عامر نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں کہا کہ مجھے یقین نہیں آتا وقت کتنی جلدی گزر رہا ہے۔
میں اپنے دوستوں کی نسبت بہت جلدی بڑی ہو گئی ہوں۔ یعنی میچور ۔

اس کے ساتھ ساتھ حانیہ عامر نے اپنے دوستوں کا بھی شکریہ ادا کیا اور کہا کہ میرے دوستوں کی وجہ سے میرا ہر آنے والا سال بہترین ہو رہا ہے۔

حانیہ عامر پرواز ہے جنون فلم اور انا ڈرامے کے بعد تیزی سے مقبول ہوئیں ۔

آج کل اے آر وائی پر ان کا ڈرامہ سیریل “عشقیہ”جاری ہے جس میں حانیہ عامر اپنی بہترین اداکاری کے جوہر دیکھا رہی ہیں ۔


شیئر کریں: