جیونیوز کے لاپتہ سینئرصحافی علی عمران گھر پہنچ گئے

شیئر کریں:

جیو نیوز کے لاپتہ ہونے والے سینئر صحافی اپنی والدہ کے گھر پہنچ گئے.
سینئر صحافی علی عمران نے اپنی اہلیہ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا
علی عمران نے اہلیہ کو بتایا کہ وہ والدہ کے گھر پہنچ گئے ہیں

علی عمران سید کی بازیابی کے لیے صحافیوں اور سول سوسائٹی سراپا احتجاج

یاد رہے کہ علی عمران 22گھنٹے کے بعد گھر واپس لوٹے۔
علی عمران کے اغوا کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف ان کے بھائی کی مدعیت میں کروایا گیا تھا۔
خیال رہے کہ علی عمران جمعہ سے لاپتا تھے ،
علی عمران شام 7سے 8بجے کے درمیان اہلخانہ کو یہ کہہ کر گھر سے نکلے تھے.

کیپٹن صفدر گرفتاری کی ویڈیو بریک کرنے والے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران بھی لاپتہ

انہوں نے گھر والوں کو بتایا تھا کہ وہ آدھے گھنٹے میں واپس آجائیں گےلیکن اب وہ 22گھنٹے کے بعد گھر لوٹے ہیں۔
علی عمران کی کمشدگی کے بعد صحافی برادری اور سول سوسائٹی سراپا احتجاج تھی.
علی عمران کی بازیابی کے لیے ملک بھر میں صحافیوں نے احتجاج بھی کیا.


شیئر کریں: