March 26, 2020 at 11:07 am

کورونا وائرس سے بچاو، ہالی ووڈ اسٹارز نے خود کو آئیسولیٹ کر لیا
جینیفر انیسٹن ، اینجلینا جولی، بریڈ پٹ ، کیلی جینر نے اپنے عالی شان گھروں میں خود کو بند کرلیا
جینیفر انیسٹن لاس اینجلس میں اپنے 21ملین ڈالر کے شاندار بیل ایئر مینشن میں وقت گزاریں گی۔
بریڈ پٹ نے بھی لاس اینجلس میں ہی اپنےگھر میں خود کو آئیسولیٹ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اننجیلنا جولی بھی اپنے سابق شوہر بریڈ پٹ کے قریب اپنے 25ملین ڈالر کے عالیشان منشن میں قیام کریں گی
کیلی جینر اپنے شوہر کے ساتھ بریورلی ہلز کے13 ملین ڈالرز سے زیادہ مالیت کے شاندار گھر میں آئیسولیٹ رہیں گی۔

Facebook Comments