جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر نے خودکشی کرلی

استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خودکشی کرلی ہے. پولیس ذرائع
کے مطابق عالمگیر ترین نے اپنی کنپٹی پر پستول رکھی اور گولی چلادی. جس سے ان کی موت واقع ہو گئی.
عالمگیر ترین معروف بزنس مین اور پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) ٹیم ملتان سلطانز کے مالک اور مینیجنگ
ڈائریکٹر بھی تھے۔
فوری طور پر زندگی کے خاتمہ کی وجہ سامنے نہیں آئی.