جویریہ خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

جویریہ خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان جویریہ خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں. جویریہ خان کی شادی کی پروقار تقریب کراچی میں
منعقد ہوئی . شادی میں کرکٹرز ، شوبز اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شریک ہوئے.
جویریہ خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں
جویریہ خان نے 116 ون ڈے اور 112 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے.