جنوبی پنجاب کا نقشہ بھی سامنے آگیا

شیئر کریں:

جنوبی پنجاب صوبہ کا نقشہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔
جنوبی پنجاب صوبے میں دو سیکریٹریٹ قیام کیے جائین گے۔
سول سیکریٹریٹ ملتان میں ہوگا جہاں ایڈیشنل چیف سیکریٹری بیٹھیں گے۔
ایک سیکریٹریٹ بہاولپور میں ہوگا جہاں ایڈشنل آئی جی بیٹھا کریں گے۔

مزید پڑھیے: https://bit.ly/2QcOzWKجنوبی پنجاب صوبہ کی جانب اہم پیش رفت

صوبہ کے لیے ایڈیشنل چیف سیکریٹری اور ایڈیشنل آئی جی کی آسامی بھی بنائی جارہی ہے۔
یکم جولائی 2020 سے سیکریٹریٹ اپنے کام شروع کردے گا۔
ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ جنوبی پنجاب میں شامل ہونے سے بچ گیا ہے۔


شیئر کریں: