جبوبی افریقا نے جعلی بھارتی ویکسین وآپس کردی

شیئر کریں:

جعلی ویکسین بنانے پر بھارت کی جگ ہنسائی۔
جنوبی افریقا نے بھارت سے درآمد کردہ ویکیسن وآپس بجھوا دی۔
جنوبی افریقا نے 10 لاکھ ویکسین بھارت سے منگوائی تھیں۔
ایک معاہدے کے تحت سیرم انسٹیٹیوٹ آف انڈیا نے آکسفورڈ یو نیورسٹی
کی منظور شدہ آسٹرا زینیکا ویکسین بھارت میں تیار کرنے کالائسنس حاصل کیا تھا۔
جنوبی افریقا نےآسٹرازینیکا ویکسین کے 10 لاکھ ڈوز بھارت سے خریدے
لیکن ویکسین کورونا وائرس پر بالکل بے اثر ثابت ہوئی۔
جس پر جنوبی افریقا نے بھارتی سے خریدی گئی ویکسین واپس کرنے کا اعلان کردیا
اور ویکسین کی مزید خریداری بھی روک دی ہے۔


شیئر کریں: