جاپان نے فولڈنگ ای موٹرسائیکل تیار کر لی

شیئر کریں:

ضرورت ایجاد کی ماں ہے اسی لیے وقت کے ساتھ ساتھ چیزیں بنائی جارہی ہیں۔
جاپان نے اب ای موٹر سائیکل تیار کر کے نمائش کے لئے پیش کر دی ہے۔

پویمو نامی فولڈ ہونے والی یہ موٹر سائیکل بیگ کی پاکٹ میں آجاتی ہے اس نے اب جگہ کا مسئلہ بھی حل کردیا ہے۔
بجلی سے چلنے والی اس موٹر سائیکل کا وزن صرف بارہ پونڈ وزنی ہے ۔
پویمو فلیٹ اور اسمارٹ ای بائک یونی ورسٹی آف ٹوکیو میں تیار کی گئی ہے۔
ای موٹر سائیکل مختصر اور درمیانی فاصلے کی آمدورفت کے لئے نہایت موثر ہے۔


شیئر کریں: