جالب چیئرانٹرنیشنل کا مذاکرہ “سخن جالب” اتوار کو ہو گا

شیئر کریں:

جالب چیئر انٹرنیشنل کے زیر اہتمام آن لائن عالمی مذاکرہ “سخن جالب” 18 اکتوبر کو منعقد کیا جارہا ہے۔
اتوار کو یہ مذاکرہ پاکستان کے وقت کے مطابق سہ پہر تین بجے شروع ہو گا۔
مذاکرہ میں ممتاز شعرا، دانش ور اور فنکار اور صحافی اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

چیئرمین جالب چیئر انٹرنیشنل سیف اللہ سیفی، صدرد جالب چیئر انٹرنیشنل ملک محمد اجمل، جنرل
سیکریٹری جالب انٹرنیشنل عمر میمن اور شاہد محمود شاہد کو امید ہے کہ اس مذاکرہ سے جالب کے
چاہنے والوں کو قریب آنے کا موقع فراہم ہو گا۔
جالب چیئر کی اس کوشش کو دنیا بھر میں آباد ترقی پسندوں نے سراہا ہے۔


شیئر کریں: