تھر پارکر میں مزید4ماوں کی گودیں اجڑ گئیں

شیئر کریں:

تھرپارکر میں بھوک اور وبائی مرض ماوں کی گود اجاڑنے لگیں۔
صحرائے تھر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ نہ رک سکا۔
مٹھی اسپتال میں غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث مزید چار بچے دم توڑ گئے۔
محکمہ صحت سندھ کے مطابق رواں ماہ میں جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 60 ہوگئی۔
رواں سال 372 بچے لقمہ اجل بن چکے ہیں تھرپارکے اسپتالوں میں 40 سے زیادہ بچے زیرعلاج ہیں۔


شیئر کریں: