ترکی میں گرفتاری کی خبر پر حریم شاہ کا میڈیا کو لیکچر

شیئر کریں:

ٹک ٹاکر حریم شاہ نے شوہر سید بلال شاہ کے ساتھ ترکی میں گرفتاری سے متعلق خبروں پر خاموشی طور ڈی
اب کہتی ہیں جعلی خبریں نشر کرنے پر وہ الیکٹرانک میڈیا کے خلاف کارروائی کریں‌ گی.

الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر خبریں چلیں‌ تھی کہ حریم شاہ کو شوہر کے ساتھ ترکی میں غیرملکی کرنسی اور
بڑی مقدار میں سونے کے ساتھ گرفتار کر لیا گیا ہے.

ایک دن کی خاموشی کے بعد حریم شاہ نے اپنے شوہر کے ساتھ سوشل میں میڈیا پر ویڈیو اپ لوڈ کی ہے جس
میں کہا ہے کہ اپنے وکیل سے مشورہ کر رہی ہیں اور پھر ضابطہ کی کارروائی عمل میں لائیں گی.

ٹاک ٹاکر نے باقی ترکی کی گرفتاری ہوئی یا نہیں‌ اس کے متعلق کچھ نہیں‌ کہا بس جعلی خبر کہہ کر میڈیا
کو لیکچر ضرور دیا ہے.
خبروالے نے بھی مین اسٹریم میڈیا سے لے کر یہ خبر چلائی تھی اگر یہ جعلی ہے تو ادارہ رحیم شاہ سے
معزرت کرتا ہے.

حریم شاہ کو میڈیا میں ان رہنے کا آرٹ خوب آتا ہے ہر کچھ عرصے بعد وہ خبروں کی زینت بنتی رہتی ہیں.


شیئر کریں: