تحریک انصاف کی 9 قومی اسمبلی نشستوں پر 25 ستمبر کو ضمنی انتخاب

شیئر کریں:

پی ٹی آئی کے ارکان کے استعفوں سے خالی ہونے والی نشستوں پر ضمنی انتخاب کا شیڈول
جاری کر دیا گیا ہے. قومی اسمبلی کی 9 نشستوں پر ضمنی انتخابات ہوں گے.
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ قومی اسمبلی کی 9نشستوں پرضمنی الیکشن
25 ستمبرکوہو گا.
کاغذات نامزدگی 10 سے13اگست تک جاری ہوں گے اور امیدواروں کوانتخابی نشانات 29اگست
کوجاری کیے جائیں گے. لیاری کی 246 سمیت کراچی کی 3 نشستوں پر بھی انتخاب ہوگا.


شیئر کریں: