شیئر کریں:
پاکستان تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمیشن سکندر سلطان راجہ کو عہدے سے ہٹانے کے
لیے ریفرنس ترمیم کے بعد دوبارہ دائر کر دیا۔
ریفرنس اوورسیز پاکستانی اسلم ملک نے سپریم جوڈیشل کونسل کو بھجوایا جس میں چیف الیکشن
کمیشن اور ممبران کو عہدے سے ہٹانے کی استدعا کی گئی۔
ریفرنس کے مطابق پی ٹی آٸی فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن مس کنڈکٹ کا مرتکب ہوا اور اوورسیز
پاکستانیوں کو غیر ملکی قرار دے کر ملکی قوانین کی سنگین خلاف ورزی کی گٸی۔
شیئر کریں: