March 26, 2020 at 9:22 am

ملک کے سینئر صحافی اور اینکر کامران خان کہتے ہیں تاریخ وزیر اعظم عمران خان کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔
شدید افسوس ہوا کل عمران خان نے قوی اتحاد کا نادر موقع گنوا دیا۔
جب اسپیکر قومی اسمبلی کی دعوت پر کل جماعتی کانفرنس میں اپنی تقریر کر کے نکل گئے۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور چئیرمین پیز پارٹی بلاول بھٹو زرداری منہ دیکھتے رہ گئے۔
تاریخ عمران خان کی غرور سے لبریز اس غلطی کو کبھی نہیں بھولے گی۔
پاکستان کے سب سمجھدار انسانوں نے عمران خان کے اس رویہ کی شدید الفاظ میں مزمت کی ہے۔
یہی وجہ ہے کہ اب اسلام آباد میں مختلف نوعیت کی افواہوں نے جنم لینا شروع کر دیا ہے۔

Facebook Comments