بے واچ بیوٹی کی پامیلا اینڈرسن کی اپنے باڈی گارڈ سے چھٹی شادی

شیئر کریں:

بے واچ بیوٹی کے نام سےامریکہ کی مشہوراداکارہ
پامیلا اینڈرسن نے 53 سال کی ہیں اور یہ ان
کی چھٹی بار شادی ہے اس سے پہلے پانچویں
شادی پامیلا اینڈرسن نے بیٹ میں فلم کے
پروڈیوسر جان پیٹر سے کی تھی لیکن یہ شادی
ان کی کچھ ہی روز میں ختم ہو گئ۔

پامیلا اینڈرسن نے اپنی شادی کے لیے اپنےباڈی گارڈ ڈین
کا انتخاب کیا ہے اور یہ شادی انھوں نے اپنے والدین کی شادی جس مقام پہ ہوئ تھی اسی جگہ کی ہے کیونکہ پامیلا اینڈرسن کا کہنا ہے میرے والدین نے کینیڈا جس جگہ شادی کی وہ ہمیشہ ساتھ ہیں پامیلا اینڈرسن نے بھی اسی مقام پہ کوڈ 19 کے دنوں اور کرسمس پہ شادی کی وہ یہ شادی کامیاب گزارنا چاہتی ہیں اپنے ہم سفر ڈین کے ساتھ وہ پوری زندگی رہیں۔


شیئر کریں: