بیوی کی بےوفائی پر نوجوان نے فیس بک پر لائیوخود کشی کر لی

شیئر کریں:

بھارتی ریاست بھوجپورمیں نوجوان نے بیوی کی بے وفائی پر فیس بک پرلائیو خودکشی کرلی.
نوجوان نے فیس بک پر براہ راست اپنے سر میں گولی مارکر خودکشی کی.
اطلاع ملنے کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لاش کو قبضہ میں لے لیا ہے.
مرنے والے کی شناخت سمت سنگھ کے طور پرہوئی ہے
ویڈیو میں مرنے سے پہلے نوجوان یہ کہتا ہوا نظر آرہا ہے
کہ” ہم سمت سنگھ جا رہے ہیں اپنی بیوی کی وجہ سے۔
میری بیوی کا کنبہ اس کی پوری مدد کررہا ہے۔ میری بیوی غلط ہے۔
ویڈیو میں نوجوان نے بتایا کہ اس نے اپنی بیوی کو ٹیلیفون پر کسی راہول نامی لڑکے سے بات کرتے ہوئے پکڑا تھا ۔


شیئر کریں: