بھینس چڑیل کا سایا، اپنے مالک کو دودھ دینے سے انکار

شیئر کریں:

بھینس نے اپنے مالک کو دودھ دینے سے انکار کردیا. بھینس کے رویہ پر دلبرداشتہ ہو کر کسان پولیس اسٹیشن
پہنچ گیا. کسان نے الزام لگایا بھینس پر شائد چڑیل کا سایا ہے.
حیرت انگیز واقعہ بھارت کی ریاست مدھیا پردیش کے ضلع بھینڈ میں‌ پیش آیا. کسان اپنی بھینس کو لے کر پولیس
اسٹیشن پہنچا اور پولیس سے التجائیں کیں کہ اس کا مسئلہ حل کرائے. اس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہل چل مچا
دی ہے.
پینتالیس سالہ بابولال جادیو نے تھانہ میں درخواست جمع کرائی ہے کہ پچھلے چند روز سے اس کی بھینس دودھ
نہیں دے رہی ہے. بھارت میں‌ اس نوعیت کے عجیب و غریب آئے روز رونما ہوتے رہتے ہیں.


شیئر کریں: