بھارت کے اسپتالوں میں بھی خواتین غیرمحفوظ

شیئر کریں:

بھارت میں کورونا جیسی وبا میں بھی خواتین محفوظ نہیں۔
مودی کے دیس میں انسان کے روپ میں درندے دندنا پھر رہے ہیں۔

بھارتی فوج میں جنسی تسکین کیلیے خواتین کی بھرتی؟
ریاست اتر پردیش میں حوس کے پجاریوں نے اسپتال میں زیرعلاج کورونا سے متاثرہ مریضہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق خاتون کے ہاں حال ہی میں بچے کی پیدائش ہوئی تھی،
اس کا اسپتال میں کورونا وائرس کا علاج بھی جاری تھا۔
معاملہ منظر عام پر آنے کے بعد صفائی کرنے والے اور اسٹور ورکر کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے دونوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

بھارت میں قرنطنیہ میں خاتون سے اجتماعی زیادتی
چند روز قبل راجستھان کے قرنطینہ سینٹر میں بھی خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا واقعہ سامنے آیا تھا۔
خیال رہے بھارت میں عورتوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات معمول کا حصہ بن چکے ہیں۔
عالمی ادارے بھی بھارتی حکومت پر دباؤ ڈالتی رہی ہیں کہ وہ ایسے لوگوں کے خلاف کارروائی کرے۔
سری نگر میں خاتون فوٹو جرنلسٹ گرفتار


شیئر کریں: