بھارت کا جاسوس ڈرون طیارہ مارا گرایا

شیئر کریں:

پاکستان کی فوج نے بھارت کا جاسوسی ڈرون طیارہ لائن آف کنٹرول کے اندر مار گرایا۔
بھارت کے لیے جاسوسی کرنے والا کواڈ کاپٹر رکھ چکری سیکٹر پر گرایا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق جاسوس ڈرون کنٹرول لائن کے650 میٹر اندر گس آیا تھا۔
پاک فوج اس سے پہلے بھی بھارت کی سازشیں ناکام بنا چکی ہے۔

لداخ میں چین کا بھارت کے زیر اثر علاقہ پر قبضہ

دنیا بھر کو کورونا وائرس کی وبا کا سامنا ہے اور بھارت اپنے عوام کو اس وبا سے
بچانے کے بجائے پڑوسی ممالک کے خلاف سازشوں میں‌ مصروف ہے۔
چین کے ساتھ پہلے بھارت نے چھڑ چھاڑ شروع کر رکھی ہے اور چین دھول بھی چٹا
چکا لیکن پھر مودی سرکار کے سر جنگی جنون ختم نہیں‌ ہوتا.


شیئر کریں: