شیئر کریں:
ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے انعقاد پر چھائے ہوئے سیاہ بادل چھٹ گئے ہیں. بھارت کے کرکٹ بورڈ نے پاکستان
کرکٹ بورڈ کی ہائبرڈ ماڈل پر رضامندی ظاہر کردی ہے.
ایشیا کپ اب پاکستان کی جانب سے پیش کیے گئے ہائبرڈ ماڈل کے تحت کھیلا جائے گا. ایشیا کپ کے چار میچز
اب پاکستان میں کھیلے جائیں گے. باقی میچز نیوٹرل مقامات پر ہوں گے.
نیوٹرل مقام کون سا ہو گا اس بارے میں فیصلہ 48 گھنٹے کے اندر متوقع ہے. پاکستان اور بھارت کے تعلقات
کشیدہ ہونے کی وجہ سے دونوں ملکوں کی کرکٹ متاثر ہورہی ہے.
شیئر کریں: