بھارت میں ماسک نہ پہننے پر بکرا گرفتار

شیئر کریں:

بھارتی پولیس نے ماسک نہ پہننے پر ایک بکرے کو حراست میں لے لیا۔
اترا پردیش کے علاقہ کانپور میں پولیس نے بکرے کو ماسک نہ پہننے پر گرفتار کرلیا۔
پولیس معمول کے گشت پر تھی تو ایک بکرے کو بغیر ماسک پہننے گھومتا دیکھا تو گرفتار کرکے تھانے لے گئے۔

بھارت میں ایک اور گاوماتا کے ساتھ زیادتی

بکرے کے مالک نے تھانے پہنچ کر رہائی کی استدعا کی تو اس شرط پر کہ
دوبارہ بکرے کو ماسک کے بغیر سڑک پر نہیں چھوڑا جائے گا۔
پولیس نے ماسک پہنانے کی یقین دہانی پر بکرا مالک کے حوالے کردیا۔

بھارت میں گاؤ ماتا زیادتی کے بعد قتل کر دی گئی

بھارت میں ہر شخص پر ماسک پہننا لازم ہے اور خلاف ورزی پر جرمانہ بھی کیا جاتا ہے۔
سوشل میڈیا پر پولیس کے اس رویے پر احتجاج کیا گیا۔


شیئر کریں: