بھارت میں غربت، لوگ مردہ جانور کھانے لگے

شیئر کریں:

بھارت میں غربت اپنی انتہاؤں کو چھونے لگی ہے، لوگ اب سڑکوں پر پڑے مردہ جانور بھی کھانے لگے ہیں۔
ریاست راجھستان میں ایک شخص مین ہائی وے پر کسی گاڑی کی ٹکڑ سے ہلاک ہرنے والے کتے کا گوشت کھا رہا ہوتا ہے۔
بھارت میں ستر فیصد سے زائد عوام غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں۔
غربت کا یہ عالم اور دوسری جانب حکومت پڑوسی ممالک پر جنگ مسلط کرنی کی کوشش میں لگی رہتی ہے۔
پچھلے دنوں نیپال کی زمین پر شاہرہ بنالی اس پر نیپال میں بھارت مخالف جذبات شدت اختیار کرتے جارہے ہیں۔


شیئر کریں: