بھارت میں‌ پھر طالبہ کے ساتھ اجتماعی زیادتی

شیئر کریں:

بھارت میں‌ پھر ایک طالبہ کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے. تازہ واقعہ حیدرآباد مین پیش آیا جہاں
گیارویں اور بارویوں‌ جماعت کے طالب علموں‌ نے پب سے واپسی پر مرسڈیز میں‌ ساتھی طالبہ کو اپنی حوس
کا نشانہ بنایا.
پولیس کے مطابق لڑکی والد نے رپورٹ درج کرائی ہے کہ پانچ لڑکوں نے گاڑی میں‌ ان کی بیٹی کو زیادتی
کا نشانہ بنایا ہے. کہا جاتا ہے کہ اس واقعہ میں رکن لوک سبھ کے بیٹے سمیت تمام بااثر فیملی کے لڑکے
شامل ہیں.
اطلاع کے مطابق پب میں‌ لڑکی کی ایک لڑکے کے ساتھ بہت زیادہ دوستی ہو گئی اور پھر اسے گھر ڈراب
کرنے کا کہہ تمام دوست ساتھ گاڑی چل پڑے پھر سڑک کے ایک طرف گاڑی کھڑی کر کے باری باری
انہوں‌ نے لڑکی کو اپنی حوس کا نشانہ بنایا.
گھر پہنچنے پر بیٹی کی حالت خراب ہو کر باپ نے جب پوچھا تو پھر معاملہ سامنے آیا. خیال رہے بھارت
میں عصمت دری کے واقعات معمول بن چکے ہیں جہاں‌ غیرملکی سیاحوں‌ کو بھی مقامی افراد اجتماعی
زیادتی کا نشانہ بناتے رہے ہیں.


شیئر کریں: